: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہندستا ن یوروپی ملک ہنگری سے ندی طاس بندوبست اور مشترکہ آبی وسائل انتظام
کے شعبہ میں باہمی تعاون بڑھانے کیلئے ایک سمجھوتہ کرے گا۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج یہاں ہوئی
مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس سلسلے کے سمجھوتہ کے مسودے کو منظوری دی گئی۔
اس سمجھوتے پر آبی وسائل، ندیوں کے فروغ، گنگا کے تحفظ کی وزارت اور ہنگری کے داخلی امور کی وزارت کے مابین دستخط کئے جائیں گے